22 اپریل کو سیاحوں پر ہوئے حملہ کے ایک ہفتہ بعد معروف سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحتی سرگرمیاں پٹری پر لوٹتی نظر آرہی ہیں۔